بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں بچوں كو قرآن مجيد كی چھوٹی سورتیں حفظ كرائی جا رہی ہیں اور انہیں آداب اسلامی اور شعائر اسلامی كی تعليم دی جا رہی ہے۔ ياد رہے كہ یہ كورس ۲۰ جون تك جاری رہے گا اور كورس كے اختتام پر بچوں كو ہدیے ديئے جائیں گے۔
259613