ايران كے شہرلارستان میں چھوٹے بچوں كے حفظ قرآن مجيد كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہرلارستان میں چھوٹے بچوں كے حفظ قرآن مجيد كی كلاسوں كا انعقاد

13:45 - June 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1660023
قرآنی سرگرمياں گروپ: لارستان میں چھوٹے بچوں كےلیے حفظ قرآن كے كورس كا اہتمام كيا گيا تھا جس میں ۲۰۰ بچے شركت كررہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق اس كورس میں بچوں كو قرآن مجيد كی چھوٹی سورتیں حفظ كرائی جا رہی ہیں اور انہیں آداب اسلامی اور شعائر اسلامی كی تعليم دی جا رہی ہے۔ ياد رہے كہ یہ كورس ۲۰ جون تك جاری رہے گا اور كورس كے اختتام پر بچوں كو ہدیے ديئے جائیں گے۔
259613
نظرات بینندگان
captcha