شہر سراوان میں مسجد ابراہيم خليل اللہ كے متولی '' ابراہيم امراء'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ سيستان وبلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں میں شركت كرنے والوں كو ناظرہ قرآن مجيد كی تعليم دی جائےگی۔
جناب امراء نے مزيد كہا كہ اس وقت تك ان كلاسوں میں شركت كے لیے۶۰ افراد كے ناموں كا اندراج كيا جا چكا ہے اور یہ اندراج ابھی جاری ہے۔
260029