بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے يزد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش اس سال ۱۵ رمضان المبارك كو يزد كے تمام شہروں میں لگائی جائے گی۔ یہ نمائش دينی كتب اور ثقافتی آثار پر مشتمل ہو گی۔ گزشتہ سال بھی يزد كے ۱۰ شہروں میں یہ نمائش منعقد كی گئی تھی۔
259827