قرآن مجيد اسلامی فرقوں كے درميان وحدت كا محور ہے

IQNA

قرآن مجيد اسلامی فرقوں كے درميان وحدت كا محور ہے

11:41 - June 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1660267
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن مجيد مختلف اسلامی فرقوں كی مشتركہ كتاب ہے اور یہ مقدس كتاب مختلف اسلامی فرقوں كے درميان وحدت میں مركزی كردار ادا كر سكتی ہے۔
زاہدان كے كمشنر '' حسن علی نوری'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ہمسایہ ممالك میں بگڑی ہوئی صورت حال میں قرآن مجيد سے استفادہ كرنا چاہیے كيونكہ قرآن مجيد ہمارے لیے وحدت كی كتاب ہے اور ہمیں اس كتاب كی تعليمات پر زيادہ توجہ دنيا چاہیے اور نسل جوان كے لیے قرآنی تعليم كے مواقع فراہم كرنے چاہئیں۔ جناب نوری نے كہا كہ گزشتہ تين دہايوں میں انقلاب اسلامی ايران نے قرآنی تعليمات پر عمل كر كے تمام مشكلات كو حل كيا ہے۔
260056

نظرات بینندگان
captcha