بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ سبحانی نے اس ملاقات میں تبليغ كی اہميت بيان كرتے ہوئے كہا كہ مبلغين كی تربيت دينی مدارس كی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ تبليغ، اسلام كی بقاء كا ذريعہ ہے۔
259896