بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے كويت كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ oic نے ايك اعلامیہ جاری كيا ہے جس میں اس تين روزہ اجلاس میں اسلامی دنيا كو در پيش مسائل اور مشكلات پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔ اس اجلاس كے شركاء ايران كے ایٹمی مسئلے اور افغانستان و سوڈان كی مشكلات پر بحث و گفتگو كریں گے۔
261262