قطر میں موسم گرما میں حفظ قرآن مجيد كے كورس كا انعقاد

IQNA

قطر میں موسم گرما میں حفظ قرآن مجيد كے كورس كا انعقاد

12:46 - June 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1661038
بين الاقوامی گروپ: قطر كی وزارت تعليم و تربيت كی كوششوں سے طلباء كے لیےموسم گرما كی تعطيلات میں حفظ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی جائیں گی یہ كلاسیں ۱۰ جولائی كو شروع ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے قطر كے روزنامہ '' الشرق'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ قرآن مجيد كا یہ كورس قطر كی وزارت تعليم و تربيت سےوابستہ ۹ حفظ قرآن سنٹرز میں منعقد كيا جائے گا اور اس كورس میں قطر كے طلباء بڑی تعداد میں شركت كریں گے اور اس كورس كےانعقاد كا مقصد نوجوان طلباء میں حفظ قرآن مجيد كا شوق پيدا كرنا ہے۔
261173
نظرات بینندگان
captcha