شہيد مطہری كی كتاب '' سيری درنہج البلاغہ '' كی نائجييريا میں اشاعت

IQNA

شہيد مطہری كی كتاب '' سيری درنہج البلاغہ '' كی نائجييريا میں اشاعت

13:15 - June 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1661398
بين الاقوامی گروپ: شہيد مطہری كی كتاب '' سيری درنہج البلاغہ'' كا انگريزی ترجمہ نائيجيريا میں شائع ہو ا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق شہيد مطہری كی شاہكار كتاب '' سيری درنہج البلاغہ'' انگريزی زبان میں نائيجيريا میں شائع ہوئی ہے۔ اس كتاب كو۵۰ كی تعداد میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے شائع كرايا ہے۔ اس سے قبل نائيجيريا ہی میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كی كوششوں سے"استفتاءات" قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای۵۰ كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
261639

نظرات بینندگان
captcha