زاہدان میں نور الثقلين قرآنی انسیٹيوٹ كی قرآنی سرگرميوں كا آغاز

IQNA

زاہدان میں نور الثقلين قرآنی انسیٹيوٹ كی قرآنی سرگرميوں كا آغاز

12:27 - June 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1661628
قرآنی سرگرمياں گروپ: زاہدان میں نور الثقلين قرآنی انسیٹيوٹ نے حفظ قرآن ، تفسير اور قرائت قرآن مجيد كی كلاسوں كی صورت میں اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہے۔

نورالثقلين قرآن سنٹر كے مدير '' اسحاق كشاورز'' نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
262478
نظرات بینندگان
captcha