بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اراك میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ '' آيت اللہ احمد محسنی گرگانی'' نے اس قرآن سنٹر كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد ايك بحر بيكراں ہے اور ہر شخص اپنے فہم وادراك اور استعداد كے مطابق اس بحر بيكراں سے استفادہ كر سكتا ہے۔ امام جمعہ اراك نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد كی پيروی اور اس كی تعليم دنيوی اور اخروی سعادت كی ضامن ہے۔
262120