بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے اخبار ''Peninsula'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں مسلم علماء كونسل كے سربراہ '' يوسف القرضاوی'' كے علاوہ ہندوستان ، سری لنكا،روس، نيپال، اور بنگلاديش سے ۴۰ مسلمان دانشور شركت كر رہے ہیں۔ اس نشست میں اسلام كے پيروكاروں كے درميان اختلافات كے حل كے لیے ايك كونسل كی تشكيل پر بھی غور كيا جائے گا۔
263251