افغانستان كے شہر مزار شريف میں دوسرے مكتب قرآن كا افتتاح

IQNA

افغانستان كے شہر مزار شريف میں دوسرے مكتب قرآن كا افتتاح

11:24 - June 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1662786
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۱جون ۲۰۰۸ء كو شہر مزار شريف میں دوسرے مكتب قرآن كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق اس مكتب قرآن كی افتتاحی تقريب میں چھوٹے بچوں اور ان كے والدين نے بڑی تعداد میں شركت كی اور اس تقريب میں علوم قرآنی انسٹیٹيوٹ '' شفاء '' كے مدير نے تقرير كی۔ جناب قدسی نے كہا مزار شريف كے لوگوں اور قرآنی اساتذہ كے تعاون سے اس شہر میں مكتب قرآن كا افتتاح ہوا ہے اور اللہ تعالی كی مدد سے بہت جلد شہر مزار شريف قرآنی سرگرميوں كا مركز بن جائے گا۔
263441

نظرات بینندگان
captcha