بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے گناباد میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس قرآن سنٹر كی افتتاحی تقريب میں اس شہر كے قرآنی اساتذہ اور حكومتی عہديداروں نے شركت كی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس شہر میں یہ تيسرا قرآن سنٹر ہے اور ۲۱ جون ۲۰۰۸ء سے اس قرآن سنٹر نے اپنی كلاسوں كا بھی آغاز كر ديا ہے۔
263803