'' مختلف تہذيبوں اور اديان میں عورت كے مقام'' كے موضوع پر بمبئی میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

'' مختلف تہذيبوں اور اديان میں عورت كے مقام'' كے موضوع پر بمبئی میں سيمينار كا انعقاد

12:59 - June 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1663190
بين الاقوامی گروپ: '' مختلف تہذيبوں اور اديان میں عورت كے مقام'' كے موضوع پر ہندوستان كے شہر بمبئی میں ايك روزہ سيمينار منعقد كيا جائے گا جس كا اہتمام اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں ہندوستان اور ايران كی معزز مذہبی شخصيات شركت كریں گی اور مختلف تہذيبوں اور اديان میں عورت كے مقام و منزلت كے موضوع پر خطاب كریں گی۔

نظرات بینندگان
captcha