قرآنی اور اسلامی ریڈيو كی پہلی كانفرنس پر ايك نگاہ

IQNA

قرآنی اور اسلامی ریڈيو كی پہلی كانفرنس پر ايك نگاہ

14:30 - June 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1663250
اعزازی خبرنگار گروپ: قرآنی اور اسلامی ریڈيو كی پہلی كانفرنس اس سال دسمبر میں منعقد كی جائےگی جس میں اسلامی ریڈيوزمیں قرآنی گفتگو،ریڈيوز كے عملہ اور ماہرين كی استعداد،سہوليات۔۔۔ سے آشنائی اور ايك دوسرے كے ساتھ تعامل اور ھمآھنگی وغيرہ كا جائزہ ليا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق قرآنی اور اسلامی ریڈيو كی سائٹ www.Iqrc.ir نے عالمی كانفرنس كے حوالے سے پر مندرجہ ذيل موضوعات دیے ھیں۔

كانفرنس كے موضوعات:
۱۔ ریڈيو پر تبليغ كا طريقہ كار۔
۲۔ اسلامی ریڈيو میں قرآنی گفتگو۔
۳۔ مباحث كا طريقہ كار اور ان كے اصول۔
۴۔ ریڈيو میں قرآنی اور اسلامی عناوين۔

مضامين لكھنے كے لیے مندرجہ ذيل عناوين ہیں:
۱۔ دين اور قرآنی ذرائع ابلاغ كی كيفيت۔
۲۔ جديد ٹيكنالوجی سے اسلامی اور قرآنی عناوين كے لیے كس طرح مستفيد ہوا جائے۔
۳۔ پروگرامنگ كے لیے نئے اسلوب اور ڈھانچے۔
۴۔ قرآنی اور اسلامی ریڈيو كے لیے مناسبت سرمایہ كاری۔
۵۔ اسلامی اور قرآنی ریڈيو كی تاثير كے لیے سروے۔
۶۔ ذرائع ابلاغ میں دينی پيغام پہچاننے كے لیے مناسب فضا سازی كرنا۔
۷۔ مخاطب كو جذب كرنا۔
۸۔ ذرائع ابلاغ پر قرآنی اور اسلامی گفتگو كا فروغ۔
۹۔ قرآنی اور اسلامی ریڈيو كی بہتر كاركردگی كے راستے۔
۱۰۔ قرآنی اور اسلامی ریڈيو كی ضرورت كی تشخيص كے لیے تبادلہ خيال۔

مقالات كی شرائط
زبان: عربی، فارسی، انگلش
مقالہ ارسال كرنے كی تاريخ ۳۱جولائی ۲۰۰۸ء
Email:Iqrc@Irib.Ir
پوسٹ بكس:۷۷۷۔۱۹۶۱۵
نظرات بینندگان
captcha