اس ہارڈويئر كو ايك چينی نے تيار كيا ہے جس میں قرآن كريم كے مضامين كو ركھا گيا ہے اور اسكے بٹن اس قدر حساس بنائے گئے ہیں كہ انہیں معمولی سا چھونے سے ہی ان كا عمل شروع جاتا ہے۔ اور اس میں ايك سورہ سے دوسرے سورہ میں منتقل ہونے كی سہولت بھی موجود ہے۔ يوں اس ہارڈويئر میں مقابلہ نما كی سہولت بھی موجود ہے ۔یہ انٹرنیٹ سے بھی متصل ہو سكتا ہے۔
مزيد معلومات كے لیے اس ایڈريس كی طرف رجوع فرمائیے۔
WWW.QURAN.IR