مسجد اعظم، قم میں آيت اللہ موسوی گلپائيگانی كی پندرہویں برسی كا انعقاد

IQNA

مسجد اعظم، قم میں آيت اللہ موسوی گلپائيگانی كی پندرہویں برسی كا انعقاد

12:42 - June 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1664529
اعزازی گروپ/ محمود لطفياں: آج مورخہ ۲۶جون ۲۰۰۸ء كو مسجد اعظم، قم میں آيت اللہ موسوی گلپائيگانی كی پندرہویں برسی كی مناسبت سے مجلس منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے قم میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ موسوی گلپائيگانی كی برسی كے حوالے سے اس تقريب میں آيات عظام اور اہل علم حضرات شركت كریں گے۔ برسی كی یہ تقريب آج رات ۲۲جمادی الثانی نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد ہوگی۔
۲۶۵۰۶۱

نظرات بینندگان
captcha