چين میں كوثر قرآن كے عنوان پرمقابلے كا انعقاد

IQNA

چين میں كوثر قرآن كے عنوان پرمقابلے كا انعقاد

14:17 - June 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1664870
بين الاقوامی گروپ: حضرت زہراء ﴿س﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے چين میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی میں مقيم ايرانيوں كے لیے '' كوثر قرآن'' كےعنوان پر ايك ثقافتی مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق حضرت زہراء ﴿س﴾ كی شخصيت سے آگاہی حاصل كرنے كے لیے چين كے دارالحكومت پيكنگ میں ايرانی خواتين كے لیے كوثر قرآن كے عنوان پر ايك مقابلہ منعقد ہوا۔ اس مقابلے كے لیےحضرت زہراء ﴿س﴾ كی شخصيت كے موضوع پر سوالات تيار كیے گئے تھے۔
كچھ خواتين نے ايميل كے ذريعے اور كچھ خواتين نے پيكنگ میں رايزنی سے یہ سوالات وصول كیے تھے۔
265130
نظرات بینندگان
captcha