بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے خبررساں ايجنسی '' برناما'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اسلامی نمائش كے انعقاد كا مقصد مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے لیے اسلامی مصنوعات كی نمائش ہے۔ بين الاقوامی اسلامی نمائش ۲۰۰۸ء كے منتظم '' صبریھ عبداللہ'' نے اس نمائش كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش میں ملائيشيا كی ۱۰۰ كمپنياں اپنی مصنوعات كی نمائش كریں گی۔
265668