ايران كے شہر ماكو میں دوسرے قرائت قرآن كريم كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ماكو میں دوسرے قرائت قرآن كريم كے مقابلے كا انعقاد

12:38 - July 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1665517
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۹جون ۲۰۰۸ء كو ايران كے شہر ماكو می مسجد '' علی ابن ابی طالب(ع)'' میں قرائت قرآن كے دوسرے مقابلے كا انعقاد كيا گيا اس مقابلے كا اہتمام اس شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا۔ اس مقابلے میں اس شہر كے قراء نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كے اختتام پر شہرماكو كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين '' موسوی'' نے خطاب كرتے ہوئے تلاوت كی اہميت بيان كرتے ہوئے معاشرے میں قرآنی تعليمات كی ترويج كی تاكيد كی۔ اس سے پہلے شہر ماكو كے ممتاز قراء نے قرآن مجيد كی تلاوت كی اور ممتاز قراء كو انعامات ديئے گئے۔
266362
نظرات بینندگان
captcha