بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كی فرصت سے استفادے كی خاطر یہ كلاسیں ركھی گئی ہیں۔ یہ كلاسیں ۲۲ جولائی ۲۰۰۸ء كو شروع ہوكر۲۱ ستمبر تك جاری رہیں گی۔ تفسير كی ان كلاسوں میں شركت كے لیےناموں كا اندراج شروع ہو چكا ہے۔
266397