بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مشہد مقدس كی اوپن يونيورسٹی میں آئندہ تعليمی سال كی پہلی ٹرم میں قرآن مجيد كی موضوعاتی تفسير كا سبجيكٹ پڑھايا جائے گا۔ اس يونيورسٹی میں قرآن مجيد كی موضوعاتی تفسير كی تدريس كا مقصد اسٹوڈنٹس كو قرآنی مفاہيم سے آگاہ كرنا ہے۔
266938