بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق اس مكتب قرآن كی تاسيس كے بعد علوم قرآنی انسٹیٹيوٹ كے زير نظر كام كرنے والے مكتب قرآن كی تعداد سات ہو گئی ہے۔ اس مكتب قرآن كی افتتاحی تقريب میں ﴿كہ جس میں علاقے كےلوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی﴾ حجت الاسلام '' رضائی'' نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد كی تعليم میں جديد روش سے استفادہ كرنا چاہیے۔
267063