بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تفسير كی ان كلاسوں میں تفسير نمونہ اور كتاب نسيم حيات سے استفادہ كيا جا رہا ہے۔ ياد رہے كہ تفسير كی ان كلاسوں میں قرآن مجيد كے ۱۲ویں پارے كا ترجمہ اور تفسير بيان كی جا رہی ہے۔ ان كلاسوں میں ۴۰ خواتين شركت كر رہی ہیں۔ یہ كلاسیں چاليس دنوں تك جاری رہیں گی۔ اوران كلاسوں كے اختتام پر شركت كرنے والی خواتين سے تحريری امتحان بھی ليا جائے گا۔
267602