كتاب '' شرح خطبہ حضرت زينب ﴿س﴾'' كی دوسری اشاعت

IQNA

كتاب '' شرح خطبہ حضرت زينب ﴿س﴾'' كی دوسری اشاعت

13:40 - July 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1666966
فكرونظر گروپ: كريم پاك نيا كی كتاب '' شرح خطبہ حضرت زينب'' كو فرہنگ اہل بيت پبلشرز نے دوسری مرتبہ شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے حوزہ علمیہ قم كے استاد '' پاك نيانہند'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كتاب رواں سال كے اوائل میں شائع ہوئی ہے۔ یہ كتاب تين مندرجہ ذيل ابواب پر مشتمل ہے: پہلاباب حضرت زينب ﴿س﴾ كا اجمالی تعارف۔ دوسرا باب حضرت زينب ﴿س﴾ كے خطبوں كی تشريح اور آپ كے مناظرے۔ تيسرا باب حضرت زينب ﴿س﴾ كے فضائل كےنمونے۔
268466

نظرات بینندگان
captcha