آيت اللہ جعفر سبحانی، فارسی زبان میں موضوعاتی تفسير كے پہلے مفسر

IQNA

آيت اللہ جعفر سبحانی، فارسی زبان میں موضوعاتی تفسير كے پہلے مفسر

11:45 - July 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1667240
قرآنی سرگرمياں گروپ: مرحوم آيت اللہ معرفت اور ديگر مفسرين كا كہنا یہ ہے كہ "منشور جاويد" وہ پہلی موضوعاتی تفسير ہے جو فارسی زبان میں لكھی گئی ہے۔
اسے ۱۳۵۹ہجری شمسی میں آيت اللہ جعفری سبحانی نے تاليف كيا ہے۔ اس پہلی موضوعاتی تفسير كی خصوصيت یہ ہے كہ اس میں كلامی اور اجتماعی مسائل پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ اس وقت استاد آيت اللہ جوادی آملی اور آيت اللہ مكارم شيرازی بھی موضوعاتی تفسير كی تاليف میں مشغول ہیں۔
۲۶۸۶۵۸
نظرات بینندگان
captcha