ايران كے شھراردبيل میں حفظ و قرائت قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھراردبيل میں حفظ و قرائت قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

11:12 - July 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1667602
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردبيل كے قرآنی ادارے اس شہر میں حفظ و قرائت قرآن مجيد كے مقابلے منعقد كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا پہلا مرحلہ گزشتہ روز ۶جولائی ۲۰۰۸ء كو اردبيل كی مسجد " ججسين " میں منعقد ہوا۔ یہ مقابلہ ۱۶سال سے زيادہ عمر كے افراد كے لیے تھا۔ جبكہ ۱۶جولائی ۲۰۰۸ءكو ۱۶سال سے كم عمر كے افراد كے درميان مقابلہ ہو گا۔ ياد رہے كہ یہ مقابلے دارالقرآن ، اردبيل كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی ، اس شہر كی بلدیہ اورادارہ تبليغات اسلامی كے باہمی تعاون سے منعقد ہو رہے ہیں۔
۲۶۷۸۰۵

نظرات بینندگان
captcha