بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كورس كا آغاز گزشتہ روز ۸ جولائی ۲۰۰۸ء كو ہوا جس میں ۱۵۰ افراد شركت كر رہے ہیں۔ تربيت معلم قرآن كے اس كورس میں شركت كرنے والے ناظرہ قرآن، قرائت قرآن اور تجويد قرآن كی تعليم حاصل كریں گے۔ اس كورس كو مكمل كرنے كے بعد وہ خود قرآن مجيد كی تدريس میں مشغول ہو جائیں گے۔
269380