سعودی عرب میں حفظ قرآن كی عالمی انجمن كے جديد شعبے كا افتتاح

IQNA

سعودی عرب میں حفظ قرآن كی عالمی انجمن كے جديد شعبے كا افتتاح

14:50 - July 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1669019
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے صوبہ " ابوعريش" كے علاقہ "جازان" میں حفظ قرآن كی عالمی انجمن كے جديد شعبے كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی " IINA " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ قرآن كی عالمی انجمن كے اس جديد سعبے كی افتتاحی تقريب میں اس انجمن كے جنرل سيكرٹری "عبداللہ بن علی بصفر" اس انجمن كے اراكين اورسعودی عرب كی يونيورسٹی كے اسٹوڈنٹس نے شركت كی۔ اس جديد شعبے كی تاسيس كے سلسلے میں كچھ عرصہ پہلے جناب " عبد اللہ بن علی بصفر" نے سعودی عرب كے علاقہ جازان كا دورہ كيا اوراس علاقہ میں حكومتی اہل كار " محمد بن ناصر" سے ملاقات اوراس جديد شعبے كے افتتاح كے حوالے سے گفتگو كی۔ اس ملاقات میں جناب " محمد بن ناصر" نے حفظ قرآن كی عالمی انجمن كی قرآنی سرگرميوں كی تعريف اورقدردانی كی۔
27068

نظرات بینندگان
captcha