" خراسان" نامی قرآن سنٹر كے مدير " فتح محمد حبيبی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس كورس كے انعقاد كا مقصد موسم گرما كی تعطيلات میں جوانوں اور نوجوانوں كے اوقات سے بہترين استفادہ كرنا ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس كورس میں "شفا" علوم قرآنی سنٹر كے اساتذہ قرآنی علوم كی تدريس كریں گے۔
271545