امام خمينی ﴿رح﴾ كی كتاب " جہاد اكبر " كی اٹلی میں اشاعت

IQNA

امام خمينی ﴿رح﴾ كی كتاب " جہاد اكبر " كی اٹلی میں اشاعت

12:00 - July 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1671888
اعزازی گروپ/نداقاسم پور:امام خمينی﴿رح﴾ كی كتاب " جہاد اكبر" اطالوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ یہ كتاب اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی اور نشر آثار امام خمينی ﴿رح﴾ انسٹیٹيوٹ كے باہمی تعاون سے اطالوی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۸۱ صفحات پر مشتمل ہے اوراس كتاب كی جلد پر امام خمينی﴿رح﴾ كی تصوير بھی دی گئی ہے ۔ اس وقت یہ كتاب اٹلی كے بك اسٹالوں میں موجود ہے۔ ياد رہے كہ جناب "مھدی آيللو" نے اطالوی زبان میں اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے اورعرفان پبلشرز نے اس كتاب كو شائع كرنے كی سعادت حاصل كی ہے۔
273337
نظرات بینندگان
captcha