بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۸۱ صفحات پر مشتمل ہے اوراس كتاب كی جلد پر امام خمينی﴿رح﴾ كی تصوير بھی دی گئی ہے ۔ اس وقت یہ كتاب اٹلی كے بك اسٹالوں میں موجود ہے۔ ياد رہے كہ جناب "مھدی آيللو" نے اطالوی زبان میں اس كتاب كا ترجمہ كيا ہے اورعرفان پبلشرز نے اس كتاب كو شائع كرنے كی سعادت حاصل كی ہے۔
273337