بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " العلمية " ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ مذكورہ كتاب كو بيروت يونيورسٹی میں اديان اورعرفان كے پروفيسر جناب " ہاشم يحيی الملاح" نے تحرير كيا ہے۔
مؤلف نے اس كتاب میں پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كے حكومتی نظام اور ان كی سيرت پر تاريخی حوالے سے بحث كی ہے۔ انگريزی زبان میں یہ كتاب ۲۵۶ صفحات پر مشتمل ہے اور دارالكتب العلمية نے اسے شائع كيا ہے۔
273183