علی گڑھ يونيورسٹی میں " اسلامی بينك كاری" كے سبجيكٹ كا اضافہ

IQNA

علی گڑھ يونيورسٹی میں " اسلامی بينك كاری" كے سبجيكٹ كا اضافہ

11:37 - August 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1673556
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كی علی گڑھ يونيورسٹی میں آئندہ ٹرم سے " اسلامی سرمایہ گزاری اور اسلامی بينك كاری" كے مضمون كا اضافہ كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے روزنامہ " economictimes " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ علی گڑھ يونيورسٹی كی انتظامیہ نے بتايا كہ یہ اقدام اسٹوڈنٹس كی طرف سے مسلسل اصرار پر كيا گيا ہے۔ ياد رہے كہ علی گڑھ يونيورسٹی سے اس مضمون میں فارغ التحصيل طلباء كو سند بھی دی جائےگی۔
276223
نظرات بینندگان
captcha