كتاب " گفتگو با سيد حسن نصر اللہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

كتاب " گفتگو با سيد حسن نصر اللہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

11:43 - August 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1673565
ادبی گروپ: " محمد رضا زائری" كی كتاب " گفتگو با سيد حسن نصر اللہ " كو " مستند " پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں اسلامی جمہوریہ ايران كے بارے میں سيد حسن نصر اللہ كے بيانات اوران كی شخصی زندگی كے بارے میں تحليل كی گئی ہے۔ اس كتاب كے مقدمے میں مؤلف، حزب اللہ كی داستان بيان كرتے ہوئے لكھتا ہے كہ افسوسناك امر یہ ہے ايران میں حزب اللہ كے متعلق زيادہ معلومات نہیں ہیں۔ حزب اللہ اس وقت پوری دنيا میں ايك سياسی حقيقت ہے اوراس كا سہرا اس كے راہنما سيد حسن نصر اللہ كو جاتا ہے۔ یہ كتاب ۷۹ صفحات پر مشتمل ہے اور مستند پبلشرز نے اسے شائع كيا ہے۔
276246

نظرات بینندگان
captcha