چيچنيا كے اسٹوڈنٹس كے لیے ليبيا كی اسلامی يونيورسٹی میں تعليم حاصل كرنے كے مواقع

IQNA

چيچنيا كے اسٹوڈنٹس كے لیے ليبيا كی اسلامی يونيورسٹی میں تعليم حاصل كرنے كے مواقع

12:33 - August 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1674969
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كی اسلامی يونيورسٹی میں جمہوریہ چيچنيا كے مسلمان اسٹوڈنٹس كو داخلہ ديا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " العراق للجميع" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ليبيا كے حكام نے كہا ہے كہ جمہوریہ چيچنيا كے مسلمان طلباء كے لیے ليبيا كی اسلامی يونيورسٹی میں تعليم حاصل كرنے كے مواقع فراہم كیے گئے ہیں۔ چيچنيا كے مفتی " سلطان اميرزايف" نے كہا ہے كہ چيچنيا كے طلباء كو ليبيا كی اسلامی يونيورسٹی میں تعليم كے لیے خصوصی مراعات دی جائیں گی۔
277910
نظرات بینندگان
captcha