بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس وقت ۱۴ لاكھ ۳۶ ہزار افراد ان كلاسوں میں شركت كر رہے ہیں۔ تركی كے ادارے امور اديان كی اس رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے كہ ان كلاسوں میں خواتين كی شركت مردوں سے كہیں زيادہ ہے۔ رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں شركت كرنے والوں میں سے ۷۴ فيصد خواتين ہیں كہ جن كی عمر ۱۸ سال سے زيادہ ہے۔
277425