اردن میں منعقد ہونے والے فہم قرآن سيمينار میں قرآنی فہمی كے لیے موضوعاتی تفسير پر كام كرنے كی ضرورت پرزورديا گيا ہے

IQNA

اردن میں منعقد ہونے والے فہم قرآن سيمينار میں قرآنی فہمی كے لیے موضوعاتی تفسير پر كام كرنے كی ضرورت پرزورديا گيا ہے

11:32 - August 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1675512
بين الاقوامی گروپ: اردن میں منعقد ہونے والے فہم قرآن سيمينار میں محققين اور علماء نے قرآن فہمی كے لیے موضوعاتی تفسير پر توجہ دينے كی تاكيد كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے اردن كے روزنامہ " الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كےاختتام پر ايك بيانیہ جاری كيا گيا جس میں جوانوں اور نوجوانوں كو قرآن فہمی كی طرف راغب كرنے كی تاكيد كی گئی ہے۔ ياد رہےكہ قرآن فہمی كے موضوع پر دوسرا بين الاقوامی سيمينار ۴ اگست ۲۰۰۸ء كو اختتام پذير ہوا جس میں سوریہ ، مراكش ، يمن، عراق، كوسوواور اردن سے مندوبين نے شركت كی تھی۔
278305

نظرات بینندگان
captcha