اوباما نے مسلمان اقليت كے امور میں اپنے مشير كو برطرف كر ديا ہے

IQNA

اوباما نے مسلمان اقليت كے امور میں اپنے مشير كو برطرف كر ديا ہے

12:54 - August 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1676297
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كے صدارتی اميد وار'' باراك اوباما '' نے مسلمان اقليت كے امور میں اپنے مشير " مازن الصباحی" كو برطرف كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ '' باراك اوباما '' نے اس اقدام كی وجہ یہ بيان كی ہے كہ " الصاحی" كے اسلامی شدت پسند گروہوں سے رابطے كی خبریں گردش كر رہی تھیں۔ الصباحی نے كچھ عرصہ پہلے اوباما كی سرگرميوں میں اپنی خدمات كے لیے اپنے آپ كو پيش كيا تھا ليكن صرف دس دن گزرنے كے بعد الصباحی كو اپنی خدمات پيش كرنے سے روك ديا گيا ہے۔ مازن الصباحی امريكی رياست شيكاگو میں وكيل ہیں اور اس رياست میں مسلمانوں میں وہ نيك نامی میں مشہور ہیں۔ مازن الصباحی كے باراك اوباما سے قريبی تعلقات بتائے جاتے ہیں اور وہ باراك اوباما سے چند بار ملاقات بھی كر چكے ہیں۔
279544
نظرات بینندگان
captcha