بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Internethaber '' ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ايرانی صدر ڈاكٹر احمدی نژاد۱۴ ،۱۵ اگست ۲۰۰۸ء كو تركی كا دورہ كریں گے وہ اپنے اس دورے كے دوران استنبول كی مسجد سلطان احمد میں حاضری دیں گے اور توبہ كے موضوع پر مسجد كے پيش نماز كا خطبہ سنیں گے۔
279572