بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' روزنامہ " الشرق الاوسط" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ محمود درويش كوplo كے سابق سربراہ ياسر عرفات كے مزار كےپہلو میں دفن كيا گيا ہے۔ ياد رہے كہ پہلے اعلان كيا گيا تھا كہ عظيم شاعر محمود درويش كو ۱۲اگست ۲۰۰۸ء كو دفن كيا جائے گا ليكن ان كی ميت، امريكہ سے رام اللہ منتقل كرنے میں تاخير ہو گئی جسكی وجہ سے ۱۳اگست ۲۰۰۸ء كو ان كی تدفين ہو گی۔ دنيا بھركی مختلف سياسی شخصيات نے ان كی رحلت پہ تعزيتی پيغام ارسال كئے ہیں۔
281296