جرمن حكومت كی طرف سے آزادی اديان كی حمايت كا اعلان

IQNA

جرمن حكومت كی طرف سے آزادی اديان كی حمايت كا اعلان

13:32 - August 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1678447
بين الاقوامی گروپ: جرمن حكومت نے آزادی اديان كی حمايت كرتے ہوئے اسے حقوق بشر كا حصہ قرار ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جرمن حكومت نے اعلان كيا ہے كہ جرمنی، بين الاقوامی سطح پر اديان كی آزادی كےلیےاپنی كوششیں جاری ركھے گا۔
جرمن حكام كے بيان كے مطابق یہ آزادی، تمام آسمانی اديان كے پيروكاروں پر لاگو ہو گی اور جرمن حكومت كا رویہ تمام "اديان" سے مساوی ہو گا۔
281934

نظرات بینندگان
captcha