بين الاقوامی گروپ: كويت میں ماہ مبارك رمضان میں الخليج يونيورسٹی میں اسٹوڈنٹس كے لیے حفظ اور تجويد قرآن كے مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كے روزنامہ " القبس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے طلباء اور طالبات كے لیے عليحدہ عليحدہ منعقد ہوں گے۔ ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز افراد كو قيمتی انعامات ديئے جائیں گے۔
282998