سویڈن ، بين الاقوامی اديان فيسٹيول كی ميزبانی كرے گا

IQNA

سویڈن ، بين الاقوامی اديان فيسٹيول كی ميزبانی كرے گا

11:49 - August 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1679589
بين الاقوامی گروپ: اديان كا سالانہ بين الاقوامی فيسٹيول سویڈن كے دارالحكومت "اسٹاك ہوم" میں منعقد ہو گا جس میں تين آسمانی اديان اسلام ، عيسايت، یہوديت كے نمائندے شركت كریں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ اس فيسٹيول میں اسلام ، عيسايت ، اور یہوديت كے ۱۷۰ سے زائد نمائندے شركت كریں گے۔ اس فيسٹيول میں دينی و ثقافتی نشستیں منعقد كی جائیں گی۔
284478
نظرات بینندگان
captcha