بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " Auburn Gallipoli Mosque " ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كلاسیں خواتين كے لیے ہیں اور ان كلاسوں میں ناظرہ اور قرائت قرآن مجيد كی تعليم دی جائے گی۔ گزشتہ روز۲۳ اگست ۲۰۰۸ء كو ان كلاسوں كا آغاز ہوا اور ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رہیں گی۔ یہ كلاسیں ہفتے میں ايك دن ہوں گی۔ ياد رہے كہ مسلمان، آسٹريليا كی كل آبادی كا ۵۔۱ فيصد ہیں۔
284341