صربيا كے شہر سابوتيكا میں پہلی مسجد كا افتتاح

IQNA

صربيا كے شہر سابوتيكا میں پہلی مسجد كا افتتاح

18:56 - August 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1681484
بين الاقوامی گروپ: ۲۴ اگست كو صربيا كے صوبے وجودينای كے شہر سابوتيكا میں اس شہر كی انجمن اسلامی كے صدر " فيش كوردالی" كی موجودگی میں پہلی مسجد كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ۹۲b سائٹ سے نقل كيا ہے كہ تلاوت قرآن اور دعا سے آغاز ہونے والی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كوردالی نے مسلمانوں كو تاكيد كی كہ وہ سابوتيكا كے مختلف مذاہب و اديان پر مشتمل معاشرہ میں تمام الہی اديان كے پيروكاروں كا احترام كریں- قابل ذكر ہے كہ صربيا كی ايك كروڑ آبادی میں سے ۲۔۳ فی صد مسلمان ہیں۔
285647
نظرات بینندگان
captcha