مشہد مقدس میں قرآن كريم كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

IQNA

مشہد مقدس میں قرآن كريم كی بين الاقوامی نمائش كا انعقاد

13:55 - August 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1681606
قرآنی سرگرمياں گروپ: رواں سال میں ۲۴ ستمبر سے ۳۰ ستمبر تك مشہد مقدس میں قرآن كريم كی بين الاقوامی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔

قرآنی سرگرميوں كی ترويج اور اسے وسعت دينے والے دفتر كے انچارج " سيد سعيد سرابی"نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش كے انعقاد كے لیے اس صوبے كے عہدہ داروں سے ہماری بات چيت ہو چكی ہے۔ انھون نے واضح كيا كہ اس نمائش كے علاوہ اس صوبے كے ديگر اٹھارہ شہروں میں عليحدہ عليحدہ قرآنی نمائشوں كا اہتمام كيا جائے گا۔
286292

نظرات بینندگان
captcha