بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " عرب نيوز" سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی وزارت صحت كے سلامتی بريفنگ سنٹر كے انچارج " اہل معاویہ" نے ۳۱ اگست كو اعلان كيا كہ " سلامت رمضان" كا یہ پروگرام روزہ داروں كی مدد كے لیے ٹيلی فون يا فيكس كے ذريعے صحت كے متعلق معلومات فراہم كرئے گا۔
انھون نے مزيد كہاكہ سعودی عرب كی وزارت صحت ، اسپشلسٹ ڈاكٹروں، دوائی بنانے والوں اور غذائی مشيروں پر مشتمل ہے اور شہری پورے ماہ مبارك رمضان میں ان سے سوالات كر سكتے ہیں۔
288738