بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی ﴿AFP﴾ سے نقل كيا ہے كہ غاصب اسرائيلی حكموت نے اپنے اس بيانیے میں فقط ۵۰ سال سے زائد عمر كےمرد نمازيوں اور ۴۵ سال سے زائد عمر كی خواتين نمازيوں كو مسجد الاقصی میں داخلے كی اجازت دی ہے۔ اس بيانیے كے مطابق ۳۰ سال سے ۴۵ سال كےنمزی فقط اسرائيلی فوج سے اجازت نامہ لے كر مسجد الاقصی میں داخل ہو سكتے ہیں۔
288765